ثمرباغ: یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے واک

Spread the love

آج 05 اگست 2024 کو یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب محمد سہیل صاحب, تحصیل چیٔرمین ثمرباغ جناب سعید احمد باچہ, تحصیل میونسپل افسر ثمرباغ جناب کاشف خان اور کابینہ تحصیل کونسل ثمرباغ و ویلیج چیٔرمین نے ٹی-ایم -اے دفتر میں بھیٹک کی۔ جس میں کشمیر کیساتھ اظہار یکجہتی اور ہندوستان کے غاصبانہ اقدام کی مذمت کی گئی۔ اخر میں ایک گروپ فوٹو لے کر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ 05 اگست 2019 کو ہندوستان کے غیر قانونی اقدام مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل طلب ہو۔

2۔ اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ, تحصیل چیٔرمین منڈہ جناب عنایت اللہ صاحب, تحصیل میونسپل افسر جناب نورالامین صاحب و جملہ سٹاف نے منڈہ بازار میں یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے والک کا انعقاد کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button