دیر پائین: ترقیاتی سکیموں پر کھلی کچہری

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عوامی ایجنڈا کے تحٹ ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے احکامات کی روشنی میں ریسٹ ہاؤس تیمرگرہ میں ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے ٹھیکیداروں/ عوام الناس کے ساتھ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) جناب گوہر علی کے زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔
۔ کھلی کچہری میں ایگزیکیوٹنگ محکمہ جات کے ضلعی سربراہان اور ٹھیکداروں نے شرکت کی۔
۔ ٹھیکدارون نے ترقیاتی پروجیکٹس کے حوالے سے کئی مسائیل اجاگر کی اورمختلف تجاویز پیش کی۔
۔ پرانی جاری ترقیاتی سکیموں کے لئے مارکیٹ میں تعمیراتی میٹریلز کی مہنگے ہونے سے موجودہ ریٹس کے مطابق ایڈجسمنٹ کی جائے ۔ انہوں نے مزید مطالبہ کیا کہ ترقیاتی سکیموں کے لئے جلد از جلد فنڈ جاری کی جائے۔ بعض مسائیل کے حل کے لئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) نے موقع پر احکامات جاری کئے۔ بعض مسائیل کے حل کے لئے صوبائی حکومت کو مراسلہ ارسال کی جائیگی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ ٹھیکداروں کے جائیز مطالبات کے لئے کوشاں ہیں۔ ضلعی انتظامیہ ٹھیکدارون کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button