سوات: مویشی خانہ کی چھت گرنے سے 5 بکریاں ہلاک، 2 زخمی

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاوے نظر آباد میں مویشی خانہ کی چھت گرنے سے 5 بکریاں ہلاک اور 2 زخمی ہوگئیں ،تفصیلات کے مطابق خان زادہ کے مویشی خانہ کی چھت رات گئے اچانک منہدم ہوگئی جس کے نتیجےمیں اس کا 5 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے ۔ متاثرہ شخص نے حکومت سے مالی امداد کی اپیل کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button