وزیراعلی خیبر پختونخواہ عوامی ایجینڈا کے تحت قیدیوں کے فلاح و بہبود کے لئے اقدامات

Spread the love

این سی ایچ ڈی اور محکمہ جیلخانہ جات کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ میں قیدیوں کی تعلیم کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب محمد بشیر خان ، اسسٹنٹ ڈاریکٹر (ڈی۔جی۔ار۔ای۔) جناب اسد خان ، ڈسٹرکٹ آفیسر (ڈی۔جی۔ار۔ای) سید مراد باچا اور جیل سپرانٹنڈنٹ سید ایوب باچا نے لٹریسی سینٹر کا افتتاح
۔ اس دوران ناخواندہ قیدیوں میں کتابیں کاپیاں وغیرہ تقسیم کی گئی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیر خان نے این سی ایچ ڈی اور جیل انتظامیہ کی بھر پور تعاون اور قیدیوں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو سراہا۔ قیدیوں کے لئے سکلز پروگرام بھی بہت جلد شروع کیا جائے گا۔
جیل قیدیوں کو لیٹرسی اور سکل ڈویلپمنٹ سنٹر کے ذریعے ہنرمند بنایا جائے گا تاکہ وہ رہائی کے بعد با عزت روزگار کر سکیں۔ اور بحثیت ایک باعزت شہری ذندگی گزار سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button