سونے کی قیمت میں معمولی کمی

Spread the love

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر 1892 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں  سونے کے نرخ میں معمولی کمی آئی ہے۔

صرافہ مارکیٹ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہوگئی  جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 89 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button