
وزیر اعلی خیبر پختونخوا جناب علی امین گنڈاپور صاحب کے عوامی ایجنڈا کے تحت ڈپٹی کمشنر جناب محمدعارف خان کے ھدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل دیر پائین جناب بشیر خان نے جواد ذادہ ISU آفیسر کے زیر نگران بمعہ یمایون خان DA افغان ریفوجز دیر پائین ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر جناب عنایت اللہ خان گورنمنٹ ہائی سکول رانی دیر پائین کا دورا کیا۔ مذکورہ سکول میں (ISU ) ایمپلیمینٹیشن سپورٹ یونٹ ڈاریکٹریٹ اف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخواہ ٹیکنیکل اینڈ فنانشل سپورٹ بائی یونیسف کیطرف سے نادار اور ذہین طلباء پر سکول بیگز، وغیرہ تقسم کئے۔ اور سکول کیلئے First aid kit
Recreation kit
School in a Box
Sops
Fire ball
Strecture
School learning kits
سکول پرنسپل جناب ھارون الرشید کو حوالہ کئے۔ اور سکول انتظامیہ کو ہدایت جاری کرتے ھوئے کہاں.کہ سکول کے بچے اس ملک اور قوم کے مستقبل کا سرمایہ ھیں۔زیرتعلیم بچوں کے تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دی جائیں۔