2050 تک فالج کے سبب اموات کی تعداد 1 کروڑ تک پہنچ جائے گی

Spread the love

یک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2050 تک فالج کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، جس سے زیادہ متاثر کم اور متوسط آمدنی والے ممالک ہوں گے۔

لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ فالج کے سبب ہونے والی اموات کی جو تعداد 2020 میں 66لاکھ تھی وہ 2050 میں بڑھ کر 97 لاکھ تک متوقع ہے۔

 

 

محققین کی جانب سے رپورٹ میں اس متوقع مسئلے سے نمٹنے کے لیے شواہد پر مبنی کارگر حل کے کردار کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button