محمد شامی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بھارتی بولر بن گئے

Spread the love

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی ون ڈے  ورلڈکپ میں بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔

2 اکتوبر کو ممبئی کے واکھنڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے 33 ویں میچ  میں بھارت نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے میں 302 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

بھارت کے 358 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور صرف 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button