فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل

Spread the love

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کی لانچ یورپی یونین کے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کی پیشِ نظر کی گئی ہے۔

 

نئی تبدیلی کے بعد کروڑوں صارفین کو پلیٹ فارم کے متعلق فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا وہ یہ ایپ اشتہارات کے ساتھ استعمال کرنا چاہیں گے یا پھر اشتہارات کو ہٹانے کے لیے معاوضہ ادا کریں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button