جوڈیشل مجسٹریٹ انور خان کاڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کا تفصیلی دورہ

Spread the love

لویر دیر) اپر دیر سے ایڈیشنل سیشن جج واڑی انعام خان نے جوڈیشل مجسٹریٹ انور خان ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کا تفصیلی دورہ کیا اور جیل کی مختلف بیرکوں، ہسپتال اور کیچن کا معائنہ کیا، انھوں نے قیدیوں سے فرداً فرداً ملے اور ان سے مسائل کے بارے میں پوچھا تاہم جیل انتظامیہ کیخلاف کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، معزز ججز صاحبان نے جیل سپرنٹینڈنٹ کی کوششوں سے ڈینٹل او پی ڈی کی سہولت فراہم کرنے پر انکی کوششوں کو سراہا جسکا جلد افتتاح ہوگی، اور قیدیوں کو باہر دانتوں کی بیماریوں کیلئے باہر ہسپتال جانا نہیں پڑے گا، معزز ججز صاحبان نے جیل کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا
بعد میں ایڈیشنل سیشن جج دیر لوئر نے بھی جیل کا دورہ کیا اور جیل کے اندر ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور قیدیوں سے انکے مسائل دریافت کئے، بعض قیدیوں نے اپنے کیسز کے حوالے جج صاحب کو اگاہ کیا تاہم جیل انتظامیہ کیخلاف کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی ،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button