
‘پنک ولا’ کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ و ماڈل نورا فتحی اکشے کمار کی فلم ‘ہاؤس فل 5’ کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔
فلم سے متعلق ایک ذرائع نے بتایا ہے کہ نورا فتحی فلم ہاؤس فل 5 میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔
نورا فتحی کی مزاحیہ ٹائمنگ ان کے مداحوں کو بہت محظوظ کرے گی۔
نورا فتحی مختلف اوتار میں نظر آئیں گی۔
تاہم فلم ‘ہاؤس فل 5′ میں نورا فتحی کی کاسٹنگ کی میکرز کی جانب سے باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی۔…’