گورنمنٹ ہائی سکول سرائی بالا انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ چیمپین بن گیا

Spread the love

لوئیر دیر) لویر دیر میں انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ میں اج گورنمنٹ ہاء سکول سرائی بالا نے گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول تیمرگرہ کو فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ڈسٹرکٹ چیمپین بن گیا پہلے اس موقع پر بابائیہاکی محترم جناب احمد سعید صاحب پرنسپل ملک عبدالسلیم صاحب پرنسپل نثار احمد صاحب گراؤنڈ انچارج ہارون رشید صاحب ڈائریکٹر دیر ہاکی کوچنگ اکیڈمی ملک شاہ نسیم یوسف زئی یاسر وحید محترم انور سعید صاحب محترم سعید احمد صاحب محترم علی شیر صاحب نے کھلاڑیوں میں دیر ہاکی کوچنگ اکیڈمی کی طرف سے ہاکی سٹک اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے بہترین کھیل پیش کرنے پر گورنمنٹ ہائی سکول سرائی بالا کے کھلاڑی طفیل احمد کو مین اپ دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button