جسم کے بغیر بھی دماغ کو متحرک رکھنے والی ڈیوائس ایجاد

Spread the love

سائنسدانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جو جسم کے بغیر بھی دماغ کو زندہ اور متحرک رکھ سکتا ہے۔ امریکہ میں یو ٹی ساؤتھ ویسٹرن میڈیکل سینٹر کے محققین نے کیٹامین اینستھیٹائزڈ خنزیر کے دماغ کو جسم سے الگ تھلگ رکھ کر خون کی گردش کو برقرار رکھنے میں کامیابی حاصل کی۔ سائنسدانوں نے کمپیوٹرائزڈ الگورتھم کی مدد سے دماغ میں بلڈ پریشر، حجم، درجہ حرارت اور غذائیت کی طلب کو برقرار رکھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button