نگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کا اچانک دورہ
* وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا باچا خان میڈیکل کمپلیکس اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول کنڈا کا اچانک دورہ کیا،
* وزیر اعلیٰ نے صوابی پولیس سٹیشن اور شاہ منصور پٹوار خانے کے اچانک دورے بھی کیے،
* ناقص کارکردگی برتنے پر نگراں وزیراعلی برہم، ہیڈ ماسٹر سیکنڈری ہائی سکول معطل.
* نگراں وزیراعلیٰ ارشد حسین شاہ کا غفلت برتنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا بھی حکم
* ریکارڈ مکمل نہ ہونے پر پٹواری اور دیگر عملے کی سرزنش، تفصیلی رپورٹ طلب
* وزیر اعلیٰ نے باچا خان ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں کی عیادت بھی کی