کینیڈا میں خاتون کا اپنے بستر کا آدھا حصہ کرائے پر دینے کی پیشکش

Spread the love

ٹورنٹو، کینیڈا میں ایک خاتون نے اپنے بستر کا آدھا حصہ کرائے پر دینے کی پیشکش کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کی مہنگی ترین ہاؤسنگ مارکیٹ ٹورنٹو میں مکانات کے کرائے آسمان کو چھو رہے ہیں۔ ایسے میں ٹورنٹو میں رہنے والی ایک خاتون نے فیس بک مارکیٹ پلیس پر اپنا آدھا بستر کرائے پر لینے کا اشتہار پوسٹ کیا ہے جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ٹورنٹو میں مقیم رئیل اسٹیٹ ایجنٹ آنیا ایٹنگر نے فیس بک مارکیٹ پلیس پر اپنے انسٹاگرام پروفائل پر یہ پوسٹ شیئر کی، جس میں خاتون اپنے بستر کا آدھا حصہ 900 کینیڈین ڈالر ماہانہ کرائے پر دے رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button