تنزانیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی۔

Spread the love

تنزانیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی۔

تنزانیہ میں بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جہاں اب تک 63 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہیں۔

تنزانیہ کے وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں سیلاب کے باعث مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 63 ہو گئی ہے جب کہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں، شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ افریقی ممالک میں شروع ہونے والی بارشوں کے باعث سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں، کینیا، صومالیہ، ایتھوپیا اور تنزانیہ میں سیلاب سے لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button