این سی ایچ ڈی لوئر دیر کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چکدرہ میں تقریب

Spread the love

چکدرہ(احسان دانش ) امن ، تحفظ ، انصاف ، برابری اور اظہار رائے کی آزادی بنیادی انسانی حقوق ہیں ،

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر این سی ایچ ڈی لوئر دیر کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چکدرہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے این سی ایچ ڈی لوئر دیر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد اسد خان اور پرنسپل طاہر خان نے کہا کہ انسانی حقوق کے بغیر پر امن ، خوشحال اور ترقیافتہ معاشرے کا قیام ممکن نہیں ،

انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور انہیں باعزت زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے ، سکول کے اساتذہ ، طلباء اور سماجی تنظیموں کے رضاکاروں نے تقریب میں شرکت کی ـ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button