بیجنگ میں سب وے ٹرین حادثہ، 102 مسافر زخمی

Spread the love

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں میٹرو ٹرین حادثے کے دوران 102 مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔

بیجنگ میونسپل ٹرانسپورٹ کمیشن نے بتایا کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چانگپنگ لائن پر ایک ٹرین برف اور پھسلن کی وجہ سے مؤثر طریقے سے بریک لگانے میں ناکام رہی اور دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس حادثے کے بعد تقریباً 515 افراد کو ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال بھیجا گیا، جن میں سے 102 کو فریکچر پایا گیا، تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button