سعودی عرب نے غیر ملکی حج 2024 کے لیے باضابطہ رجسٹریشن کا اعلان شروع کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج اور ان کے اہل خانہ کی رجسٹریشن کے لیے نصاق حج ایپ کے ذریعے درخواستیں بھیجنا شروع کر دی ہیں۔
مزید پڑھیں:کمپنی نے اپنے ملازمین کو ورزش کرنے پر بونس دینے کا اعلان
سعودی حج و عمرہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایشیا، افریقہ، یورپ، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ اور اوشیانا کے براعظموں کے عازمین "ناسک حج” کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ نے یہ بھی کہا کہ حج رجسٹریشن کے بارے میں مزید ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔