کینسر اور عمر بڑھنے کے درمیان تعلق؟

Spread the love

سائنسی دنیا میں ایسے بہت سے شواہد موجود ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ کینسر اور بڑھاپے کا گہرا تعلق ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینسر جیسی بیماری سمیت زیادہ تر دائمی اور سنگین بیماریوں کے خطرے کے عوامل میں سے ایک عمر ہے۔

مزید پڑھیں: روم ہیٹر استعمال کرنے کے 6 بڑے نقصانات

اعداد و شمار کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے 60 فیصد افراد کینسر میں مبتلا ہیں جب کہ یہ مرض 70 فیصد عمر رسیدہ افراد کی اموات کا ذمہ دار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگرچہ طب اور حفظان صحت میں ہونے والی ترقی نے انسانی عمر میں اضافے کی توقع کو مزید تقویت بخشی ہے تاہم بزرگ آبادی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کینسر کی شرح میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button