سڈنی ٹیسٹ؛ شاہین، امام باہر! پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

Spread the love

سڈنی ٹیسٹ؛ شاہین، امام باہر! پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کے لیے اپنے 11 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں،

 

اوپنر امام الحق کی جگہ نوجوان صائم ایوب ڈیبیو کریں گے جب کہ شاہین آفریدی کی جگہ ساجد خان کو موقع دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 3 سے 7 جنوری تک تاریخی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ اوپنرز صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان علی آغا، ساجد خان، حسن علی، میر حمزہ اور عامر جمال۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button