پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلیے کوالیفائی کرلیا

Spread the love

اسلام آباد: پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

کشمالہ طلعت اولمپک گیمز کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون شوٹر ہیں،

انھوں نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل میں پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

کشمالہ طلعت نے ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتا اور ایشیائی چاندی کے تمغے کے ساتھ کشمالہ پیرس چلی گئیں۔اولمپک کوٹہ ملا۔

دو مرد شوٹر پہلے ہی پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button