
ثمرباغ( نمائندہ نوائے دیر) شالیمار کرکٹ کلب نے سیمی فائنل میچ میں پاک افغان کلب کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ٹاس شا لیمار کرکٹ کلب ثمرباغ نے جیت کر 40 اوور میں 297 رنز بنائے جس میں افتخار ملک نے 114 شاھداللہ 93 اور عمر نے42 رنز بنائے جواب میں 159 رنز افغان ٹیم نے بنائے بولنگ میں جلال خان 4 وسیم خان اور افتخار ملک 2 شاہ فیصل اور ایاز شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی میچ آخر میں افتخار ملک 576 رنز جو کہ کے پی کے میں ٹاپ پوزیشن اور بولنگ میں 16 وکٹیں کے پی کے میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کی میچ کے آخر میں پشاور ریجن کے صدر گل زادہ اور سپر کنگ کپتان حنیف اللہ نے نقد انعام کا کا آعلان کیا خالد زمان نے چار میچز میں 375 رنز بنائے۔کھلاڑیوں اور منتظمین نے بہترین پرفارمنس پر فضل حیات کوخراج تحسین پیش کیا