ڈپٹی کمشنر/ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیر پائین جناب واصل خان نے دیر پائین میں غیر قانونی جنگلات کی کٹائی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگائی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
اس سلسلے میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز ، محکمہ فارسٹ اور پولیس کو ہدایات جاری کردی گئی