بگ بیش لیگ؛ وارنر کی ہیلی کاپٹر میں اسٹیڈیم آمد کی ویڈیو وائرل

Spread the love

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچ میں حصہ لینے کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹیڈیم پہنچنے والے آسٹریلوی جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وارنز کے بھائی کی شادی نارتھ سڈنی میں طے تھی جہاں گراؤنڈ تک طویل فاصلہ اور خراب موسم کی وجہ سے انہوں نے پرائیویٹ ہیلی کاپٹر بک کروایا جو کرکٹ آسٹریلیا سے اجازت لے کر اسٹیڈیم میں اترا۔

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ڈیوڈ وارنر نے سڈنی تھنڈرز کو یقین دلایا ہے کہ وہ اپنے بھائی کی شادی کے باوجود میچ میں شرکت کریں گے۔

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچ میں حصہ لینے کے لیے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسٹیڈیم پہنچنے والے آسٹریلوی جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر

میچ سے قبل وارنر ہیلی کاپٹر کے ذریعے گراؤنڈ پہنچے جس پر سڈنی تھنڈرز کی انتظامیہ نے راحت کی سانس لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button