محمد رضوان نے حفیظ، آفریدی اور ملک کو پیچھے چھوڑ دیا

Spread the love

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نائب کپتان محمد رضوان نے منفرد کارنامہ انجام دیا۔

قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرکے سابق کپتانوں محمد حفیظ اور شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

کیوی ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں رضوان نے 14 گیندوں پر 2 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 25 رنز کی اننگز کھیلی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button