‘کورونا کے دوران کئی لوگوں نے فلرٹ کرنے کی کوشش کی’، نازش جہانگیر

Spread the love

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کے دوران بہت سے لوگوں نے ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی۔

حال ہی میں نازش جہانگیر نے ‘FHM’ پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے حادثے، کورونا وائرس کے دنوں اور اپنی شخصیت کو مضبوط کرنے کے بارے میں بات کی۔

نازش جہانگیر نے کہا کہ میری عمر صرف 15 سال تھی جب میری والدہ کا انتقال ہوا، یہ میری زندگی کا سب سے بڑا حادثہ تھا

کیونکہ ماں کے بغیر زندگی کچھ بھی نہیں اور اس وقت میری چھوٹی عمر کی وجہ سے میری کوئی تربیت نہیں تھی۔

لیکن اس معاشرے نے میری تربیت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button