قایم مقام تحصیل چیئر مین بلامبٹ کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

Spread the love

لوئیر دیر

قایم مقام تحصیل چیئر مین بلامبٹ شیخ نصیب روان کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہاء کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ۔

پاکستان تحریک انصاف تحصیل بلامبٹ کے چئیرمین عاصم شعیب کی نا اہلی کے خلاف اور قائم مقام چیئرمین کی سیٹ پر پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے یکطرفہ فیصلہ کیا گیا ہے

قایم مقام چئیرمین کے وکیل کو نہیں سنا گیا ہے۔اسلئیے الیکشن کمیشن کافیصلہ غیر قانونی ہے اور لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف ہے۔

قائم مقام چئیرمین نے کہا کہ وہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے رولز کے مطابق قانونی چئیرمین ہیں انہوں نے کہا کہ ان کا کیس پہلے سے سول کورٹ میں چل رہا ہے اور سٹے کے مطابق اب بھی چئیرمین ہے۔

جبکہ ہائی کورٹ میں بھی الیکشن کے فیصلے کو چیلنج کیا جائیگا اور بہت جلد اسی فیصلے کو کالعدم  کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button