ڈپٹی کمشنر دیر پائین کا کوٹو ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا دورہ، 98% کام مکمل

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کا کوٹوہائیڈل پاورپراجیکٹ کا دورہ۔
۔ پروجیکٹ ڈاریکٹر جناب سلطان روم نے پروجیکٹ پر جاری کام کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
۔ کوٹوہائیڈل پاور کا 98 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ میکنیکل مشنری انسٹالیشن جاری ہیں ۔ ٹنل کا کام پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے۔
۔ پروجیکٹ پر 13998.89 ملین خرچہ آیا ہے۔
۔ کوٹو ہائیڈل پاور میں تین ٹربائین لگائے گئے جو 41 میگا واٹ بجلی پیدا کریگی جن سے سالانہ 1707 ملین ریونیو جنریٹ ہوگی۔
۔ پروجیکٹ اگلے ماہ 30 ستمبر 2024 کو مکمل فنکشنل کیا جائے گا۔
۔ ڈپٹی کمشنر نے پروجیکٹ ڈاریکٹر کو تمام یونٹس میں کام جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کی۔
۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے پروجیکٹ ڈاریکٹر اور اسسٹنٹ ڈاریکٹر (الیکٹرل) جناب سجاد خان کے ہمراہ کوٹو ہائیڈل پاور پراجیکٹس کے مختلف یونٹس کا معائینہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button