ضلعی صدر کی قیادت میں بونیر سے مسلم لیگ ن کا قافلہ سوات جلسے کے لیے روانہ

Spread the love

بونیر (بیورو چیف عابد سے)
ملاکنڈ ڈویژن بھر کے طرح ضلع بونیر سے بھی پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حاجی سالار خان کے قیادت میں ضلع بونیر سے بھی ایک غظیم الشان قافلہ سوات جلسے کے لیے روانہ ۔قافلہ میں پارٹی کے ضلعی قیادت کے علاوہ پارٹی ورکرز کثیر تعداد میں شامل ۔۔

سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ میں چھوٹے بڑے گاڑی شامل ۔روانگی سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر حاجی سالار خان ۔سیدناصر عباس باچا ۔ڈاکٹر حضرت رحمان ۔دلاورخان۔ایڈوکیٹ نعیم الدین باچا ۔اقلیتی امیدوار گورسرن لال۔بھرام خان ۔نقیب خان باچا ۔سیدبھادر خان ۔چوھدری نثار اور امیرزیب خان نے کہا کہ اج کے سوات کے پاؤر شو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی صوبائی قیادت جس میں سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کی شرکت متوقع ہے ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اج کے جلسے سے ملاکنڈ ڈویژن کے سیاست پر اثر پڑے گا اور ضلع بونیر بشمول ملاکنڈ ڈویژن بھر میں پاکستان مسلم لیگ ن کلین سویپ کریگی ۔

انہوں نے کہا کہ عوام اب چاہتی ہیں کہ ملک کا اگلا وزیراعظم نواز شریف اور صوبے کا وزیر اعلیٰ انجینئر امیر مقام خان ہوں۔۔تاکہ صوبہ خیبر پختونخوا بخران سے نکل سکے ۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button