
پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ
ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خیبر پختون خواہ پولیس جناب ثاقب اسماعیل میمن PSP کے خصوصی احکامات پر ڈائریکٹر پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ اکرام اللہ خان PSP کا زیر تربیت پولیس ٹریننز کے قانونی تعلیم لاء سکول کا تفصیلی دورہ کیا گیا
تمام اساتذہ صاحبان زیر تربیت پولیس جوانوں کے ساتھ خوب محنت کریں اور قانونی تعلیم کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات پڑھائی پر بھرپور توجہ دیں
پولیس ٹریننگ سکول مانسہرہ میں کمپیوٹر لیب کو دوبارہ سے فعال کرنے اور زیر تربیت پولیس جوانوں کو کمپیوٹر کی کلاسز کی اجزا کی فوری طور پر ھدایات دیے
قانونی تعلیم لاء اخلاقیات اور اسلامی تعلیمات پر بھرپور توجہ دیں تاکہ زیر تربیت پولیس جوان ایک بہترین پولیس آفیسر بن کر ملک و قوم کی خدمت کر سکے
سکول اور کلاسز کی صفائی کے بارے میں ضروری ھدایات دیے
تمام ٹریننز پڑھائی میں خوب محنت کریں آپکے سلیبس سے آپ تمام جوانوں سے منتلی تحریری ٹسٹ لیا جائے گا
اسی طرح قانون کی تعلیم کے دوران سیکورٹی صفائی اور معیاری تعلیم و تربیت کے حوالے سے سٹاف کو مناسب ھدایات جاری کی گئی