بونیر: "گورنمنٹ پرائیمری سکول گدیزی پاچا کلے” تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ اغاز

Spread the love

بونیر(اے ار عابد سے)
والئی سوات دور میں تعلیمی سرگرمیوں کا اغاز کرنے والے قدیم ترین تعلیمی ادارے "گورنمنٹ پرائیمری سکول گدیزی پاچا کلے” نئے اور کشادہ بلڈنگ میں تعلیمی سرگرمیوں کا اغاز دوبارہ کردیا گیا ہے اور داخلے کے خواہشمند والدین سے اپنے بچوں کو داخل کرانے کیلئے پیعام دیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ اس سکول کے بلڈنگ کو مخدوش ہونے کی بناء پر پی ٹی ائی کے پچھلی حکومت میں از سر نو تعمیر کے لئے گرایا گیا تھا اور زیر تعلیم بچوں کو دیگر دور دراز سکولوں میں ایڈجسٹ کئے گئے تھے لیکن سالہا سال میں جب اس سکول کی بلڈنگ تعمیر نہ ہوسکی تو دوبارہ منتخب ہونے پر ایم پی اے ریاض خان اس سکول کے لئے نئے بلڈنگ کے حصول کیلئے اسی مقام پر کرایہ کا بلڈنگ حاصل کرکے کلاسز کا شروع کرانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں جس پر والدین نے انکو خراج تحسین پیش کیا ہے اور پی ٹی سی کی کوششوں کو سراہا ہے اور سکول پرنسپل، ساف ممبرز کی جانب سے کلاسز شروع کرنے پر انکی حوصلے افزائی کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button