دیر پائین: ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں جائیزہ اجلاس

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے زیر صدارت ضلع دیر پاٸین میں انسداد پولیو مہم 26 فروری تا 1 مارچ 2024 کے تیاریوں کے سلسلے میں جائیزہ اجلاس
این۔سٹاف افیسر نے انسداد پولیو مہم کی تیاریوں ، فیلڈ فارمیشن ، مختلف انڈیکیٹرز کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر. ۔
ڈپٹی کمشنر نے انسدادِ پولیو مہم کی مختلف انڈیکیٹرز، اور دئیے گئے اہداف کا تفصیلی جائزہ لیا۔
۔ ۔ پولیو مائیکروں پلان کے تمام انڈیکیٹرز پر عمل در عمل یقنی بنائیں۔
مس چلڈرن، ریفوزل بروقت کور کریں۔
۔ ایریا انچارج مانٹیرنگ اور کوالٹی کمپین یقینی بنائیں۔
۔ پولیو مہم کے دوران مارننگ اسمبلی کے انعقاد کو یقنی بنائے۔ پولیس اور لیویز اہلکار تمام پولیو ورکرز مارننگ اسمبلی میں موجود ہونگے۔
۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیکورٹی پلان محکمہ صحت کے ساتھ شئیر کریں گے۔
۔ پولیو مہم کے دوران فیلڈ پولیو ورکرز کو فول پروف سیکورٹی کور یقنی بنائے۔
۔ پولیو مہم کی مانیٹرنگ کے لئے پولیو کنٹرول روم شام تک فعال رہے گا۔
۔ ایم ۔ ایس ڈی ۔ ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ ڈاکٹر علی اضغر کو بچوں کے لئے علیحدہ خسرہ وارڈ قائیم کرنے کی ہدایت کی۔
۔ پانچ روزہ پولیو مہم کے لیے 1310 ٹیمیں تشکیل دی گئ ہیں۔ مہم کے دوران 3،45،833 بچوں کو پولیو اور وٹامن اے کے قطرے پلائیں جایں گے
۔ باجوڑ میں شہید ہونے والے ڈاکٹر عبدالرحمن کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔
میٹنگ میں ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ ڈاکٹر علی اضغر، ڈاکٹر منصور (ڈویژنل ای۔پی۔ ائی کوارڈنیٹر) ڈاکٹر نور حمید ، ڈاکٹر اسفندیار، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر افغان ریفیوجیز جناب ہمایون خان نمائیندہ پولیس نمائیندہ ایجوکیش  نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button