
گزاشتہ رات سے اپر چترال کے میدانی علاقوں میں مسلسل بارش اور سرحدی علاقوں میں شدید برف باری کے اطلاع ہے۔
کئی علاقوں پر دو دو،تین تین فٹ برف پڑنے کی خبر ہے ۔
پی ڈی ایم اے کے انتباہ کے مطابق 20 فروری تک بارش اور برف باری جاری رہنے کا امکان ہے اگر ایسا ہوا تو اپر چترال کے سرحدی علاقوں میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہونے کا حدشہ ہے اور برفانی تودے گرنے کے بھی خطرات موجود ہیں۔