بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ اور سیاستدان جیا بچن کی بیٹی شویتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ انہیں کنگھی سے مارتی تھیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جیا بچن اپنی بیٹی شویتا بچن کے ساتھ اپنی پوتی کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شامل ہوئیں، جہاں شویتا نے چونکا دینے والا واقعہ سنایا۔
شویتا بچن کا کہنا تھا کہ جب میں چھوٹی تھی تو میری اپنے بھائی ابھیشیک بچن سے لڑائی ہو جاتی تھی، جو تقریباً تمام بہن بھائیوں میں ہوتی ہے، ایک بار ہماری لڑائی ہوئی اور پھر میں سو گئی، ابھیشیک نے اپنا غصہ نکالا، سوتے ہوئے بالوں کی چوٹیں لگ گئیں۔ کینچی کی مدد سے کاٹ دیں.