جماعت اسلامی: دینی مدارس اور علماء کا اسلام کی تعلیم و اصلاح میں اہم کردار، مولانا عطاء الرحمن کا خطاب

Spread the love

لویردیر )دینی مدارس ائندہ نسل کو اسلامی تعلیمات پہنچانے معاشرے میں اصلاح دین اسلام کی تعلیم عام کر نے کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں علماء معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لئے کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا ڈاکٹر عطاء الر حمان سابق صوبائی وزیر و امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ شمالی عنایت اللہ خان مولانا نور احمد دین مہتمم مدرسہ داارلعلوم تفہیم الاسلام سورباٹ مولانا ظہیر حسن و دیگر نے مدرسہ دارالعلوم تفہیم الاسلام سورباٹ میں منعقدہ ختم البخاری شریف اور ختم القران سے خطاب کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اللہ کے زمین پر اللہ کے نظام کا نفاذ اور معاشرے سے نفرت اور فرقہ واریت کی خاتمے کے لئے جہدو جہد کر رہی ہیں جس میں مدارس اور علمائے کرام کا کردار انتہائی اہم ہیں انہوں نے علماء کرام سے نفرت تقسیم اور فرقہ واریت کی خاتمے معاشرے میں اصلاح دین اسلام کے نفاذ اور معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لئے بھر پور کرادا ادا کر نے کا مطالبہ کیا انہوں نے کہا کہ دارالعلوم تفہیم الاسلام سورباٹ سے اب تک ہزاروں کے تعداد میں طلباء اور طالبات فارع ہوکر مختلف علاقوں میں دین اسلام کے پر چار کر رہے ہیں اور یہ سلسلہ ائندہ کے لئے بھی جاری رہیگا ۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button