
ضلعی صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ ٹانک
8_ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا، اس دن عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، پہلے انتخابات کو ملتوی کر دیا گیا، نو مئی کا ڈرامہ رچایا گیا تاکہ تحریک انصاف کو کچلا جا سکے اسکے باوجود عوام نے جوق در جوق نکل کر تحریک انصاف کو ووٹ ڈالے مگر نتائج کو بے شرمی اور بے دردی سے بدل کر ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا گیا
ضلعی صدر ISF ٹانک فخر زمان