آج کا دن دیر کے نجوانوں کے نام

تجزیہ: شیخ ابوسعید

Spread the love

ضلع دیر کے کچھ ایسے نوجوان جو ہر وقت کسی نہ کسی فلاح وبہبود کے کام میں بغیر کسی لالچ کے دن رات مصروف رہتے ہیں
ان نوجوانوں میں سے ایک کا نام ”ناصر سلطان “ جسکا تعلق دسلوڑ سے ہے اور الاخوان فاونڈیشن میں بطور ناٸب صدر کے عہدے پر فاٸز ہے.
ناصر سلطان ہر مشکل گھڑی میں دیر کے عوام کیلۓ حاضر رہتے ہیں چاہے سیلاب ہو،
یازلزلہ ہو،یا اتفاقی پیش آنے والے حادثات ہوں ہر وقت اپنے خدمات سر انجام دیتے ہیں.

ان کے بعد میں فرمان سیٹ کا ذکر کرونگا جسکا تعلق الخدمت فاونڈیشن سے ہےاور بطور صدر اپنے خدمات سرانجام دے رہے ہیں.
فرمان سیٹ دیر کے نوجوانوں کیلۓ ایک مثال ہے جو اپنے ذاتی کامیابی کی بجاۓ عوام کی فلاح و بہبود کیلۓ ہر وقت حاضر رہتا ہے اور ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دیتا ہیں.

ان نوجوانوں میں ایک گمنام شخصیت شامل ہے جسکا نام گلزار حلال ہے
جسکا تعلق اوسوڑی سے ہے
گلزار حلال نے عوام کی فلاح وبہبود کیلۓ بہت سے کام کیۓجو کسی سے چپھی نہیں ہیں لیکن آج کل وہ واڑی میں بچوں اور نوجوانوں کو نشے سے روک کر مارشل آرٹس اور دیگر مختلف سپورٹس ایکٹویٹیز کی طرف بلاتے ہے اور اس گیم کے زریعے دیر کا نام مختلف جگہوں پر روشن کیا ہیں.

اس موقع پر اگر میں اس اُبھرتے ہوۓ نوجوان کا ذکر نہ کرو تو نا انصافی ہوگی.
قریب اللہ روغانی جسکا تعلق روغانو درہ سے ہے
واڑی میں یتیم بچوں کی تعلیمی اور اخلاقی تربیت کا خدمت ، اسکے ساتھ آج کل واڑی میں بلڈ بنک کے انعقاد کیلۓ کوشش اور ہر سیمینار میں بہترین تعلیم کی فروغ اور نقل کی روک تھام کیلۓ اپنا کردار ادا کررہاہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button