سوات: محمود خان کا اپنے آبائی علاقے مٹہ کامختصر دورہ

Spread the love

سوات(بیورورپورٹ)

سابق وزیر اعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف پار لمینٹرین کے قاٸم مقام چیٸرمین محمود خان نےاپنے آبائی علاقے مٹہ کامختصر دورہ کیا۔

اس موقع پرانہوں نےسابق چیف کنزرویٹر فارسٹ ثناءاللہ خان، حبیب اللہ خان اور مٹہ پریس کلب کے چیٸرمین عظمت علی خان کی والدہ کی وفات پر ان کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button