
لوئیر دیر رحمت اللہ سواتی سے
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین واصل خان، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لوئیر دیر کاشف احسان اور انجمن تاجران سے مشاورت کے بعد پرائیس ریویو کمیٹی میٹنگ میں روٹی / نان کے لئے نرخنامہ جاری کیا۔ نرخنامہ پر عمل درآمد نہ کرنے والے، سرکاری نرخنامہ کو نمایاں جگہ آویزان نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی اشیائے خوردونوش کے حوالے سے کسی قسم کی شکایت کی صورت میں نرخنامہ پر دئے گئے ٹیلی فون نمبرز پر اپنا شکایت درج کریں مٹھائی(مکس) فی کلو 550 روپے بسکٹ سادہ فی کلو 500 روپے بسکٹ فینسی فی کلو 700 روپے ڈبل روٹی (380 گرام) 120 روپے ڈبل روٹی (800 گرام) 220 روپے دودھ (گائے) فی کلو 160 روپے دودھ (بھینس) فی کلو 180 روپے دہی فی کلو 190 روپینرخنامہ برائے چائے فروشان چائے سادہ فی کپ 30 روپے2 چائے دودھ پتی فی کپ 50 روپے بڑا گوشت (بھینس) فی کلو 700 روپے بڑا گوشت (گائے) فی کلو 740 روپے چھوٹا گوشت (بکرا/دنبہ) فی کلو 1740 روپے1 مچھلی (کچی) بغیر فراء فی کلو 400 روپیمچھلی (فرائی)پکی ہوئی فی کلو 700 سموسہ (الو) فی عدد 30 روپے پکوڑے فی کلو 450 روپے روٹی کا وزن 120 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے چاول ایری 6 ڈبل پالش فی کلو 173 روپے چاول باسمتی نمبر 1 فی کلو 320 روپے چاول باسمتی ٹوٹا فی کلو 221 روپے چاول سیلہ کائنات پرانہ فی کلو 330 روپے چاول سیلہ کائنات نیا فی کلو 300 روپے چنا سفید 9mm فی کلو 360 روپے دال چنا موٹا نمبر 1 فی کلو 247 روپے دقل مسور (ملکہ) فی کلو 325 روپے دال ماش دھلی نمبر 1 فی کلو 527 روپے دال مونگ دھلی فی کلو 299 روپے دال مونگ سبز موٹی فی کلو 260 روپے مونگ سبز ثابت (مئی) فی کلو 260 روپے لوبیا تاجکی نمبر 1 فی کلو 445 روپے لوبیا وطنی فی کلو 460 روپے بیسن سپیشل (دال چنا) فی کلو 265 روپے16 بیسن (دال مٹر) فی کلو 215 روپے میدہ فی کلو 167 روپے سوجی فی کلو 172 روپے چائے گریڈ اے (کالی چائے) فی کلو 1700 روپے سبز چائے (اے گریڈ) فی کلو 1800 روپے عوام الناس مرستیال ایپ اور پاکستان سیٹیزن پورٹل پر بھی اپنا شکایت درج کرسکتے ہیں۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ہر بازار میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کے زیر نگرانی پرائیس مانیٹرینگ ڈیسک قائیم کی جائیگی۔ لوگ موقع پر متعلقہ دکاندار کے خلاف شکایت درج کرسکیں گے