
کامبٹ اور ثمرباغ میں آوارہ اور باولے کتوں کی بھرمار ،انتظامیہ خاموش تماشائی۔شہریوں کاباہر نکلنا محال۔
کتے کے کاٹنے کی ویکسن بھی ہسپتالوں سے غایب۔
کامبٹ میں پانچ شہریوں یعنی عدنان حضرت ۔اسلام ۔مراد ۔ داود اور زید کو کتے کے کاٹنے سے زخمی حالت میں ثمرباغ ہسپتال لایا گیا۔
ابتدایی علاج کے کے بعد جب ان کو ویکسن نہ ملا تو انہوں غم وغصے کا اظہار کرکے حکومت وقت سے اپیل کی۔
کہ جلد ازجلد سرکار ہسپتالوں میں ویکسن مہاکرے۔
اور ساتھ ہی اس اورا کتوں کی بندوبست کیا جاے۔
تاکہ مزید شہری اس نقصان سے بچ سکے۔۔