
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادئیزئی جناب سردار بادشاہ نے ایم پی اے پی کے 15 جناب ہمایون خان کے ہمراہ اسبنڑ میں جاں بحق ہونے بچوں کے گھر کا دورہ کیا جو شدید بارش کی وجہ سے منہدم ہوگیا تھا۔
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور ایم پی اے نے غم زدہ خاندان کو فاتح خانی کی اور صوبائی حکومت کی جانب سے فوڈ / نان فوڈ آیٹم متاثرہ خاندان کو حوالہ کی۔ معاوضے کی چیک بہت حوالہ کی جائیگی۔