لوئیر دیر: گورنمنٹ پرائمری سکول دانوہ کی چار دیواری بوسیدہ

Spread the love

لوئیر دیر) گورنمنٹ پرائمری سکول دانوہ کی چار دیواری بوسیدہ ہوچکی ہے جسکی وجہ سے کسی بھی وقت خطرناک حادثہ کی سبب بن حادثہ سکتا اور طلباء وطالبات کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں اس سلسلے میں ولیج کونسل دانوہ کے چیرمین میاں احمد صادق نے بتایا کہ حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے گورنمنٹ پرائمری سکول دانوہ کے چار دیواری بوسیدہ ہوچکی ہے اور کسی بھی وقت مزکورہ سکول کی چار دیواری منہدم ہو سکتی ہے جسکی وجہ سے طلباء وطالبات کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہیں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ گورنمنٹ پرائمری سکول دانوہ کی چار دیواری دوبارہ تعمیر کرانے کیلئے اقدامات کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button