لوئیر دیر: کم وزن روٹی فروخت کرنے والے نان فروشوں کے خلاف کاروائی

Spread the love

لوئیر دیر
صوبائی خکومت کے احکامات کی روشنی میں اور ڈپٹی کمشنر ضلع دیر پائین واصل خان کے خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع دیر پائین کاشف احسان کے زیرِ نگرانی ریاض احمد (اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر) اور شبیر احمد (فوڈ انسپکٹر) نیتیمرگرہ بازار میں کاروائی کرتے ہوئے مختلف فروٹ و سبزی فروش، ہوٹلز اور نانبائیوں کے دوکانوں کو چیک کیا۔ کم وزن اور زیادہ ریٹ پر روٹی فروخت کرنے اور سرکاری نرخنامے کی عدم دستیابی پر متعلقہ نان فروش اور دکانداروں کو فوڈ ایکٹ کے کاروائی کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے نان فروشان کے لئے نئی نرخنامہ جاری کیا ہے۔ کم وزن روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جایگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button