ضلعی انتظامیہ دیر پائین
آج ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان نے بلامبٹ میں موسم بہار شجرکاری مہم کے تحت پودہ لگایا۔
۔ عوام الناس ماحولیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ کو کو کم کرنے کے لئے ذیادہ سے ذیادہ پودے لگائے۔
۔ پاکستان ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو گلوبل وارمنگ سے متاثرہ ہوا۔
۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر جناب آصف علی شاہ کے زیرنگرانی موسم بہار شجرکاری مہم 2024 کے دوران دیر پائین کے مختلف علاقوں میں تقریبا 40،000پودے لگائے جائیں گے۔
۔ تمام محکمہ جات کو ہدایت دئ گئی ہیں کہ پہاڑی علاقوں کے ساتھ سساتھ ، سرکاری دفاتر، سکولوں، کالجوں، سپورٹس گروانڈز کے خالی جگہوں ، گرین بیلٹ سیٹنگ ایریاز، سڑکوں کے کناروں میں صدا بہار پودے لگاے جائیں ۔