آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر ضلع بھر میں نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تعینات

Spread the love

نائٹ پٹرولنگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

اے ایس آئی رینک کے نائٹ پٹرولنگ آفیسرز تمام تھانہ جات کے علاقوں میں تعینات کئے گئے۔
ان نائٹ پٹرولنگ آفیسرز کے ساتھ نوجوان اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔
اس اقدام کا مقصد شہر میں جرائم کی بیخ کنی ہے۔ آئی جی اسلام آباد کا ببانگ دھل اعلان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button