لوئر چترال: ڈی۔پی۔او کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

Spread the love

ڈی۔پی۔او لوئر چترال افتخار شاہ کے زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل بمبوریت حسن اللہ کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ رمبور SI قربان پناہ اور ٹیم نے دوران ناکہ بندی ملزم احسان اللہ ولد عطاء اللہ سکنہ دروشپ لٹکوہ کا شک کی بنیاد پر تلاشی لینے پر اس کے قبضے سے 13.5 لیٹر دیسی شراب (از قسم ٹارہ) برامد ۔

ملزم گرفتار, مزید تفتیش جاری

لوئر چترال پولیس کا عزم, منشیات سے پاک لوئر چترال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button