
صوبائی حکومت اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب امجد علی خان کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین محمدعارف خان کا ریجنل پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کے حوالے سے جناب اعظم خان (ایم۔پی۔اے) جناب شفیع اللہ خان (ایم۔پی۔اے) جناب لیاقت علی خان (ایم۔پی۔اے) جناب عبیدالرحمن (ڈیڈک چئیرمین / ایم۔پی۔اے) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جناب بشیر خان، اسسٹنٹ کمشنر لال قلعہ جناب باقر علی ، اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ جناب زید صافی، اسسٹنٹ کمشنر ادئینزنئی منیراحمد، اسسٹنٹ کمشنر ثمرباغ جناب ذیشان نجیب کے ساتھ میٹنگ ۔ تمام ایشوز کو باہمی مشاورت سے حل کی جائیگی۔ ریجنل پولیس کمپلینٹ اتھارٹی کے قیام کا مقصد عوام کو سستا انصاف فراہم کرنا ہے ۔ اس کے قیام سے کئی علاقائی ایشوز اورعوامی مسائیل کے حل میں مدد ملی گی۔