دیر پائین: ڈپٹی کمشنر کا دوشخیل پینگل روڈ کا معائنہ

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان نے آج باغ ، دوشخیل پینگل روڈ کا معائنہ ۔ کنٹریکٹر کو ہدایت کی کہ روڈ پر جہاں جہاں سلائئڈنگ ہوئی ان پر اپریشن جاری رکھیں۔ باغ دوشخیل روڈ پر دیر لیویز اور ٹریفک پولیس کو تعینات کرنے کی احکامات جاری کئے۔ تمام اسسٹنٹ کمشنرز فیلڈ ریونیو سٹاف ، ریسکیو1122 کو ہدایت کہ موصول ہونے والے رپورٹس پر فوری کاروائی کریں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس کو بارش میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جلد از جلد مرتب کرنے کی ہدایت۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button