پشاور ماڈل ڈگری کالجز میں گڈ ول اور سٹی یونیورسٹی ٹیلنٹ سکالرشپ ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ مکمل

Spread the love

پشاور ماڈل ڈگری کالجز کے زیر اہتمام مورخہ جون کو گڈ ول اور سٹی یونیورسٹی ٹیلنٹ سکالرشپ ٹیسٹ کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے منعقد کیا گیا، اس ٹیسٹ میں خیبر پختونخواہ کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے میٹرک کے پندرہ سو ()طلبا اور طالبات نے حصہ لیا۔ اس سکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد پشاور ماڈل ڈگری کالج بوائز اینڈ گرلز ،پشاور ماڈل ڈگری کالج بوائز اینڈگرلزحیات آباد اور پشاور ماڈل ڈگری کالج بوائز اینڈ گرلز مردان میں کیا گیا۔ گڈ ول اور سٹی یونیورسٹی ٹیلنٹ سکالرشپ ٹیسٹ کے انعقاد کا مقصد صوبے کے بہترین تعلیمی ادارے میں با صلاحیت طلبا کو بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button